View this website in English

کھانا فراہم کرنے والے اور کھانے والوں کو ایک دوسرے کے قریب لانے کے لئے پلیٹ فارم

خانصامہ کلاؤڈ کچن کے ذریعہ کھانے کے شوقینوں  کے لئے تازہ  اور  صحتمند  کھانا  پیش  کرنے کے لئے شیف اور چھوٹے سے بڑے ریسٹورانٹس کے لئے صرف فوڈ ڈیلیوری  کا منفرد حل۔
 کھانے کے شوقینوں کے لئے
کھانا بنانے والوں کے لئے
google-play-logo.png
بہتر تجربے کے لئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں
 
 

پورے اعتماد کے ساتھ کھانا آرڈر کریں

شیف اسپیشل 

دیکھیں ہمارے شیف نے آج کیا بنا یا ہے اور آج  کی اسپیشل  ڈشز  کیا  ھیں۔ آپ اپنے ذائقہ کے مطابق ہمارے شیف کے کھانے  کے خزانے میں ہمیشہ کچھ نہ کچھ موجود پائیں گے۔ خانساما سے آرڈر دیں اور مزیدار کھانا گھر بیٹھے حاصل کریں۔

کھانے کی فرمائش

کچھ خاص کھانے کا موڈ ہے لیکن کھانا پکانے کے لئے وقت نہیں ہے اور ریسٹورانٹ کے کھانے پر بھروسہ نہیں ہے۔ پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ ہمارے پاس آپ کے مسئلے کا حل موجود ہے!!! خانساما سے آرڈر دیں اور مزیدار کھانا گھر بیٹھے حاصل کریں۔

کیٹرنگ آرڈر

مختصر  نوٹس  پر پارٹی  رکھنا چاہتے ہیں لیکن اتنی جلدی مہمانوں کے لئے کھانے کا انتظام   کیسے کریں۔  جب  خانساما آپ  کی  خدمت  میں  حاضر  ہے  تو پریشانی  کی  کوئی  بات  نہیں  ہے۔ خانساما  سے آرڈر دیں اور  مزیدار  کھانا گھر بیٹھے حاصل کریں۔

 

یہ کیسے کام کرتا ہے

 آپ اپنی من پسند خوراک کا آرڈر دیں یا کرایہ, تزئین و آرائش اور ملازمین کے اخراجات پر زیادہ لاگت آئے بغیر آج ہی اپنے آن لائن اسٹور کو کھولیں اور کمانا شروع کریں

شیف سے ملئے 

آپ اپنا اعتماد حاصل کرنے کے لئے اس شیف سے ملیں، جو آپ کے لئے کھانا تیارکرتے ہیں شیف کی مہارت اور پیشہ ورانہ رویہ معلوم کرنے کا اس سے بہتر اور کوئی طریقہ نہیں ہے کہ آپ خود شیف سے ملیں اور سوال و جواب کا موقع حاصل کریں۔

 

info@khansaama.com : ٹیلیفون  : 2732544 92 300 +  |  ای میل

 

کسان سے دسترخان تک

کھانے کے ذرائع کے بارے میں معلومات

آپ کو تشویش لاحق ہے کہ آپ جو کھانا کھا رہے ہیں یا محلے کے ریسٹورانٹ سے آرڈر دے رہے  ہیں  وہ قابل اعتماد اجزاء کا استعمال کرکے تیار کیا گیا ہے۔ یہاں خانساما میں ہم آپ کی تشویش کو دور کرتے ہیں۔ خانساما آپ کو آپ کے کھانے میں استعمال ہونے والے اجزاء کے ذرائع کا ایک ٹریل فراہم کرتا ہے۔ خانساما کے قابل بھروسہ دکانداروں کو دیکھ کر اجزاء کے معیار کا اندازہ  لگا سکتے ہیں۔ یہ آپ کے کھانے میں استعمال ہونے والی اشیاء کی حفظان صحت کی ضمانت دیتا ہے۔

 
 

کھانے کا سواد آگیا۔

بہت مزیدار کھانا اور دلکش شیف۔

محمد عمران ، کلفٹن کراچی۔

آپ کی خدمت کے لئےحاضر

info@khansaama.com : ٹیلیفون  : 2732544 92 300 +   |  ای میل

اگر آپ کا کوئی سوال یا تجویز ہے ، تو براہ کرم ہم  سے رابطہ کریں۔ شکریہ.
 

Quick Links

Request a meal

Company

Categories

Find us on :
twitter-icon-black.png
linkedin.png
youtube.png
About us
Trending
Blog
Best Rated
Ethnic

Download our app

Ethnic Food
Carrier
Healthy Choice
google-play-logo.png

© 2020 by Khansaama. A